حاصل کرنہار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - فائدہ پہنچانے والا، مُراد بر لانے والا، مقصد تک پہنچانے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - فائدہ پہنچانے والا، مُراد بر لانے والا، مقصد تک پہنچانے والا۔